قاتلانہ حملہ
-
سیاستحوارہ میں صیہونی مخالف آپریشن/ 2 صیہونی مارے گئے
تہران ( ارنا) نابلس شہر کے جنوب میں واقع قصبے "حوارا" میں صیہونی مخالف آپریشن کی اطلاع دی ہے جس میں دو صیہونی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
سیاستامریکہ میں ایک مسلح شخص نے تین نوعمر لڑکیوں کو قتل کر دیا
تہران۔ ارنا- امریکی حکام نے اعلان کیا کہ ہلاکت خیز فائرنگ کے سلسلے کے تسلسل میں، ایک مسلح شخص نے ٹیکساس کے گالنا پارک میں تین نوعمر لڑکیوں کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
-
تصویرایرانی وزیر خارجہ کی آذربائیجان سفارتخانے کے حالیہ واقعے کے زخمیوں کی ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے تہران میں واقع آذربائیجان کے سفارتخانے کے حالیہ واقعے میں زخمی ہونے والوں جو شہدا تجریش ہسپتا میں زیر علاج ہیں، کی ملاقات کی۔ فوٹو: مہدی بلوریان
-
سیاستایران کے وزرائے داخلہ اور خارجہ امور نے آذربائیجان کے سفارت خانے پر حملے کا جائزہ لیا
تہران۔ ارنا- ایران کے خارجہ اور داخلہ کے وزراء حسین امیرعبداللہیان اور احمد وحیدی نے تہران میں جمہوریہ آذربائیجان کے سفارت خانے میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے مسلح حملہ آور کے اہداف اور محرکات کا جائزہ لیا۔
-
سیاستایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے آذربائیجان سفارتخانے کیخلاف حملے کی مذمت کی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے تہران میں جمہوریہ آذربائیجان کے سفارت خانے کے دروازے پر مسلح حملے کے بعد، جس میں بدقسمتی سے ایک شخص کی موت ہوئی، اس کارروائی کی شدید مذمت کی۔
-
سیاستایران میں آذربائیجان کے سفارتخانے کیخلاف حملہ؛ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا
تہران۔ ارنا- ایرانی دارالحکومت تہران کے پولیس سربراہ نے کہا کہ آج صبح ایک شخص آتشیں اسلحہ لے کر آذربائیجان کے سفارت خانے میں داخل ہوا اور فائرنگ کر دی جس میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
-
سیاستپاکستان میں ایرانی سفیر نے عمران خان کیخلاف حملے کی مذمت کی
تہران۔ ارنا- پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے یک پیغام میں سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کیخلاف قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس حادثے کے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
سیاستایران نے عمران خان کیخلاف قاتلانہ حملے کی مذمت کی
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران کیخلاف حالیہ قاتلانہ حملے کی مذمت کی۔