قائد اعظم محمد علی جناح
-
پاکستان میں فلسطین لبریشن کانفرنس
پاکستاناسلامی دنیا کو فلسطینیوں کے دفاع میں سیاسی مفاہمت سے ہٹ کر قدم اٹھانا ہوگا
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں فلسطین لبریشن کانفرنس کے مقررین نے فلسطین کی حمایت میں دنیا کی انصاف پسند اقوام کے اتحاد کو اسرائیل کے حامیوں بالخصوص مغربی دنیا کے حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ قرار دیا۔ انکا کہنا تھا کہ غزہ کے عوام کو ہماری عملی حمایت کی ضرورت ہے، اس لیے عالم اسلام فلسطینیوں کے دفاع میں آگے بڑھے، سیاسی اور سفارتی مفاہمت سے ہٹ کر قدم اٹھائے۔
-
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان کا بیان:
سیاستتہران اور اسلام آباد کے درمیان کثیر الجہتی تعاون کے لیئے پرعزم ہیں
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ پاکستان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان کثیر الجہتی تعاون بالخصوص تجارتی اور اقتصادی شعبے میں تعاون کومضبوط بنانے کے معاہدے طے پاگئے ہیں۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان پر ایک طائرانہ نظر
تہران (ارنا) پاکستانی سماج کے جائزہ سے اس بات کی بخوبی نشاندھی ہوتی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ایرانی عوام کو پاکستانیوں کے درمیان بے انتہا مقبولیت حاصل ہے۔ پاکستانیوں کو جب کسی کے ایرانی ہونے کا پتہ چلتا ہے تو وہ انتہائی خندا پیشانی سے اس کا استقبال کرتے ہیں۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ کراچی پہنچے، بانی پاکستان کے مزار پر حاضری دی
اسلام آباد- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کراچی پہنچ گئے ہيں جہاں مقامی حکام نے اس کا خیر مقدم کیا۔
-
معاشرہایرانی پارلیمانی وفد کراچی پہنچ گیا
تہران، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے کمیشن کے سربراہ کی قیادت میں پارلیمانی وفد پاکستان کے شہر کراچی پہنچ گیا۔
-
سیاستبانی پاکستان قائد اعظم کے کیا کیا مقاصد تھے؟
تہران۔ ارنا- بانی پاکستان "محمد علی جناح" علاقے میں اسلامی بیداری کے علمبردار رہنماؤں میں سے ایک تھے جنہوں نے اپنی 20 سالہ جد و جہد سے آزاد ملک پاکستان کا قیام رقم کرلی۔