کراچی (ارنا) ایران کے صوبے خراسان رضوی کے گورنر غلام حسین مظفری صوبائی عہدیداروں اور نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے وفد کے ہمراہ پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی پہنچے جہاں انہوں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
آپ کا تبصرہ