غیر ملکی طلباء
-
تنظیم برائے بین الاقوامی طلباء کے امور کے نائب سربراہ؛
آرٹس اور ثقافتایران بین الاقوامی طلباء کو ملک میں تعلیم مکمل کرنے میں راغب کرنے کے 15 کامیاب ممالک میں ہے
تہران، ارنا- ایرانی تنظیم برائے بین الاقوامی طلباء کے امور کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ایران بین الاقوامی طلبا کو ملک میں تعلیم مکمل کرنے میں راغب کرنے کے 15 کامیاب ممالک میں ہے۔
-
تصویرایران میں زیر تعلیم غیر ملکی طلباء کا قزوین کے سیاحتی مقامات کا دورہ
بین الاقوامی امام خیمنی(رہ) یونیورسٹی کی میزبانی میں منعقدہ ہونے والے اقوام کی ثقافت کے بین الاقوامی فیسٹیول میں حصہ لینے والے غیر ملکی طلباء نے شہر قزوین کے سیاحتی مقامات کا دورہ کیا۔
-
آرٹس اور ثقافت119 ممالک کے طلباء ایران میں تعلیم مکمل کر رہے ہیں
تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر برائے سائنس، تحقیقات اور ٹیکنالوجی کے امور نے کہا ہے کہ 119 ممالک کے طلباء، ایران میں تعلیم مکمل کر رہے ہیں۔
-
معیشت2011 سے 2018 کے دوران غیر ملکی طلباء کی ایران آمد میں 8 گنا اضافہ
تہران ، ارنا - تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق 2011 سے 2018 کے دوران غیر ملکی طلباء کی ایران آمد میں 8 گنا اضافہ ہوا ہے۔