علی بحرینی
-
سیاستبین الاقوامی نظام میں انصاف، احترام اور امن کا مطالبہ، ایران
لندن (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے گروپ آف فرینڈز آف دی چارٹر آف جینیوا کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کثیرالجہتی، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں پر ایران کے عزم اور انصاف، احترام اور امن پر مبنی بین الاقوامی نظام کے نفاز پر تاکید کی۔
-
سیاستایرانی سفیر: یکطرفہ پابندیاں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں/ پابندیوں کی نقصان دہ حقیقت کی عکاسی پر زور
لندن (ارنا) جنیوا میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے یکطرفہ پابندیوں کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا اور اس کے مضر اثرات کے بارے میں عوام بالخصوص مغربی ممالک میں مین اسٹریم میڈیا میں حقائق کی آگاہی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے جرائم کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر دوہرا معیار رکھتے ہیں: ایران
تہران/ ارنا- اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں لبنان میں مقیم ایرانی شہری کی شہادت پر، یو این کے خصوصی رپورٹر کا دوہرا معیار اور خاموشی قابل مذمت ہے۔
-
سیاستایٹمی توانائی کا پرامن استعمال این پی ٹی کے رکن ممالک کا مسلمہ حق ہے، ایران
جینیوا (ارنا) اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے اس بات پر زور دیا کہ جوہری توانائی کا پرامن استعمال ممالک کا ناقابل تنسیخ حق ہے۔
-
سیاستصیہونیت کو نسل پرست کے طور پر متعارف کرانے کے حوالے سے ایک مشترکہ بیان جاری کروانے کا ایران کا اقدام
تہران (ارنا) جنیوا میں ایران کے سفیر نے انسانی حقوق کونسل کے 56ویں اجلاس میں متعدد ممالک کی جانب سے ایک مشترکہ بیان دیا جسمیں فلسطینیوں کے انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کو صیہونیت کی نسل پرستی قرار دیا گیا ہے۔