عراقی اسپیکر
-
ایرانی اسپیکر کی اپنے عراقی ہم منصب سے ایک ملاقات میں؛
سیاستصہیونی ریاست سے تعلقات کی بدصورتی کو معمول پر نہیں لانا ہوگا
تہران، ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران کے دورے پر آئے ہوئے اپنے عراقی ہم منصب سے ایک ملاقات کے دوران، اس بات پر زور دیا کہ صہیونی ریاست سے تعلقات کی بدصورتی کو معمول پر نہیں لانا ہوگا۔
-
عراقی اسپیکر سے ایک ملاقات کے دوران؛
سیاستنئی عراقی پارلیمنٹ تہران- بغداد تعلقات کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے اس امید کا اظہار کرلیا کہ ایک مضبوط حکومت کے قائم ہوتے ہی نئی عراقی حکومت کی تشکیل کا عمل مکمل ہو جائے گا اور نئی عراقی پارلیمنٹ ماضی کی طرح ایران اور عراق کے اقتصادی اور سماجی تعاون میں موثر کردار ادا کر سکتی ہے۔