عباس علی آبادی
-
معیشتایران اور ویتنام کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
تہران (ارنا) ایران کے وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے ویتنام کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کے ساتھ ملاقات میں امید ظاہر کی کہ فریقین کی کوششوں سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات میں مزید بہتری اور ترقی ہوگی۔
-
سیاستایرانی صدر کا ازبک ہم منصب سے سرکاری خیرمقدم
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اپنے ازبک ہم منصب سے با ضابطہ خیر مقدم کیا۔
-
معاشرہایرانی پارلیمنٹ نے علی آبادی کو ایران کے نئے وزیر صنعت کے طور پر منظور کر لیا
تہران، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ نے عباس علی آبادی کو ملک کے نئے وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت کے طور پر منظور کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
-
سیاستپاکستانی وزیر توانائی نے مپنا انڈسٹریل کمپلیکس کا دورہ کیا
تہران، ارنا - تہران کے دورے پر آئے ہوئے پاکستانی وزیر توانائی 'خرم دستگیر خان' نے آج بروز بدھ مپنا انڈسٹریل کمپلیکس کا دورہ کیا۔