اسلام آباد (ارنا) اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے مشرق وسطیٰ میں عدم تحفظ اور بحران کی اصل جڑ قرار دیتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کے فوری اور مکمل نفاذ پر زور دیا۔