طوفان الاحرار
-
عالم اسلامصیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر ہے، حسن نصراللہ
تہران (ارنا) سید حسن نصراللہ نے بدھ کے روز قدس ٹریبیون میں جو کہ ایک ویڈیو کانفرنس کی صورت میں عالمی یوم قدس کے موقع پر مزاحمتی محور کے رہنماؤں اور شخصیات کی موجودگی میں منعقد کیا گیا، کہا کہ جو کچھ فلسطین میں ہو رہا ہے وہ خطہ کے آزادی پسندوں کا ایک طوفان ہے، اور ہمیں امید ہے کہ یہ مزید پھیلے گا اور زیادہ طاقتور ہو جائے گا۔
-
سیاستصیہونیوں کے ساتھ سمجھوتہ ہارے ہوئے گھوڑے پر جوا کھیلنا ہے/ ایران مزاحمت کا حامی ہے، صدر ایران
تہران (ارنا ) صدر ایران نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا ہارے ہوئے گھوڑے پر شرط لگانے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج سمجھوتے کے منصوبے تاریخ کے ذخیرے میں چلے گئے ہیں اور فلسطینیوں کی موجودگی کے بغیر کسی بھی منصوبے کا نفاذ ناممکن ہے۔