تہران/ ارنا- ریاست کیلی فورنیا کے سانتا کروز یونیورسٹی کے نائب سربراہ اسکاٹ ہرنانڈیز جیسن نے ایک باضابطہ بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ پولیس افسروں نے فلسطین کی حمایت میں دھرنا دینے والے طلبا کو گرفتار کرلیا ہے۔
تہران - ارنا - مغربی کابل سے نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ منگل کے روز کابل میں لڑکوں کے ایک اسکول میں "عبدالرحیم شہید" اسکول پر د خودکش حملے میں کم از کم 20-25 طلباء شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔