تہران (ارنا) صیہونی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ غزہ میں پچھلے 24 گھنٹے کے دروان ہونے والی جھڑپوں اور شمالی علاقے میں واقع بیت حانون میں القسام بریگیڈ کی 2 کمین گاہوں میں، 6 صیہونی فوجی ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔
تہران(IRNA) نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 31 صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔