صیہونی دہشت گردی
-
عالم اسلامانصاراللہ: امریکہ اس قابل نہیں کہ دوسرے ممالک کا فیصلہ کر سکے
تہران - ارنا - یمن کی انصاراللہ تحریک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ جس کے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، اس قابل نہیں کہ وہ دوسرے ممالک اور اقوام کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرسکے۔
-
دفاعپاک ایران سیکورٹی معاہدوں کے مکمل نفاذ پر ایران کی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کا اظہار امید
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے دہشت گردوں سے نمٹنے میں پاکستانی آرمی کے ذمہ دارانہ اقدام کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ پاک ایران سیکورٹی معاہدوں پر مکمل عمل درآمد سے دونوں ممالک کی سرحدوں پر مکمل سیکورٹی کا قیام اور دہشت گرد گروہوں کی تباہی کا ہدف حاصل کرلیں گے۔
-
سیاستصیہونی حکومت نے لبنان میں مواصلاتی آلات کو دھماکے سے اڑا کر دہشت کی نئی شکل پیش کی ہے۔
تہران (IRNA) حکومت ایران کی ترجمان نے کہا ہے کہ "صیہونی حکومت نے لبنان میں مواصلاتی آلات کو دھماکے اڑا کر جرائم اور دہشت کی نئی شکل دنیا کے سامنے پیش کی ہے۔"