تہران – ارنا – حماس نے ایک بیان جاری کرکے اردن اور مقبوضہ مغربی کنارے کی سرحد پر واقع الکرامہ پاس پر صیہونیت مخالف آپریشن کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس کو غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی عوام کے ہولوکاسٹ کا جواب قرار دیا ہے۔
تہران(ارنا) صیہونی ذرائع نے مغربی کنارے کے علاقے الخلیل میں صیہونی بستی کے قریب ایک کار اور بس پر مسلح حملے کی اطلاع دی ہے۔