شینزو آبے
-
سیاستصدر رئیسی کی شینزو آبے کے انتقال پر جاپانی وزیر اعظم کیساتھ تعزیت
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے سابق جاپانی وزیر اعظم کے انتقال پر اس ملک کی حکومت اور عوام پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی سابق جاپانی وزیر اعظم کے قتل کی مذمت
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے سابق جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ممتاز سیاست دان کی حیثیت سے ان کے گرانقدر اقدامات بشمول ایران اور جاپان دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینا، کبھی بھی بھول نہیں ہو جائے گا۔
-
سیاستسابق جاپانی وزیر اعظم انتقال کر گئے
تہران، ارنا - جاپانی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ سابق وزیر اعظم شینزو آبے قاتلانہ حملے میں گولی لگنے کے بعد انتقال کر گئے۔
-
سیاستایران کی سابق جاپانی وزیر اعظم کے قاتلانہ حملے کی مذمت
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے جاپان کے سابق وزیر اعظم شینزو آبے کے خلاف قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔