شہید رجائی پورٹ

  • شہید رجائی پورٹ، بندر عباس میں دھماکے کی اپڈیٹس

    معاشرہشہید رجائی پورٹ، بندر عباس میں دھماکے کی اپڈیٹس

    تہران (ارنا) ایران کے علاقے بندرعباس کے شہید رجائی پورٹ پر دھماکے کی اطلاعات ہیں۔ ارنا کے خبر نگار حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے آفیشل ریسورسس سے رابطے میں ہیں۔ ابتک کے اعداد و شمار کے مطابق، زخمیوں کی تعداد 516 تک پہنچ گئی ہے اور 4 افراد جاں بحق ہونے کی رپورٹ ہے۔