تہران - ارنا - چین کے چیف جسٹس کیساتھ ملاقات میں ایرانی چیف جسٹس نے ایران - چین تعلقات کے فروغ کا جائزہ لیا اور کہا کہ دونوں ممالک عالمی امن و سلامتی کے قیام اور استحکام کے خواہاں ہیں۔
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر ڈاکٹر محمد مخبر شنگھائی تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے آج رات قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ جارہے ہیں