شب یلدا
-
تصویرتہران، سال کی طویل ترین رات "شب یلدا" کی تیاریاں
سال کی طویل ترین رات 20 اور 21 دسمبر کی بیچ کی رات کو ایران میں شب یلدا کہا جاتا ہے۔ اس رات پورے ایران میں سب لوگ اپنے بزرگوں کے گھر پر اکٹھا ہوکر جشن مناتے ہیں۔ حافظ اور فردوسی کے اشعار پڑھے جاتے ہیں۔ تربوز، انار، خشک میوے اور مختلف قسم کی مٹھائیوں سے مہمانوں کی پذیرائی کی جاتی ہے۔ چند روز قبل سے اس رات کا اہتمام کیا جاتا ہے اور خریداری ہوتی ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں شب یلدا، فارسی زبان سیکھنے والے طلبہ نے شرکت کی
اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں شب یلدا کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی قونصلر اور فارسی زبان و ادب کے طلبہ نے پرجوش شرکت کی۔
-
تصویردادا اور دادیوں کی شب یلدا، میزبانی کی تیاری
ایران میں شب یلدا کا جشن ہر سال بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ یہ سال کی سب سے طویل شب ہوتی ہے اور اس رات لوگ بڑے بزرگوں سے ملنے جاتے ہيں۔ اس لئے یہ در اصل دادا دادیوں کی ميزبانی میں ہونے والا جشن ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتایران بھر میں روایتی تہوار ''شب یلدا'' کو منایا جائے گا
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں عوام ملک کے کونے کونے میں سال کی سب سے لمبی رات شب یلدا کو بھرپور طریقے سے منائیں گے.
-
تصویرشب یلدا کے روایتی تہوار کی آمد کی مناسبت سے بازار قزوین کے مناظر
قزوین، ہر سال21 دسمبر کو ایرانی عوام سردیوں کی آمد پر یلدا نامی تہوار مناتے ہیں جو سال کی سب لمبی رات ہوتی ہے۔
-
تصویرایرانی دارالحکومت میں "شب یلدا" کی نمائش
تہران، ایرانی دارالحکومت تہران میں "شب یلدا" روائتی تہوار کی مناسبت سے نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
-
آرٹس اور ثقافتایران میں مقیم غیرملکی سفارتکاروں کی اہلیے کو "شب یلدا" کے تعارف کی تقریب
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے دفتر برائے سیاسی بین الاقوامی مطالعات نے غیر ملکی سفارتکاروں کی بیویوں کو روائتی تہوار "شب یلدا" کے تعارف کی تقریب کا انعقاد کیا۔