سید عبدالرحیم موسوی
-
عالم اسلامفلسطینی استقامت نے سامراجی نظام کے مکروہ چہرے سے نقاب ہٹا دیا: فوج کے سربراہ
تہران/ ارنا- فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے اتوار کے روز اپنے ایک خطاب میں کہا کہ فلسطینی استقامت اور مجاہدوں نے صیہونیوں اور سامراجی نظام کے حقیقی گھناؤنے چہرے پر سے پردہ ہٹا دیا۔
-
دفاعایرانی آرمی چیف جنرل سید عبدالرحیم موسوی: ایرانی بحریہ نے دنیا کی کئی بحری طاقتوں کی اجارہ داری ختم کردی
تہران - ارنا- ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ ہماری بحریہ نے رہبر کی قیادت اور دور اندیشی سے دنیا کی کئی بحری طاقتوں کی اجارہ داری ختم کردی ہے اور سرحدوں سے آگے اپنی صلاحیت اور مہارت کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔
-
سیاستایران کے آرمی چیف: صیہونی حکومت فلسطینی عوام سے جنگ ہار چکی ہے
تہران (ارنا) ایرانی فوج کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا کہ ہرشخص کو صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں اپنی رائے کو واضح کر لینا چاہیے۔ انکا کہنا تھا کہ صیہونی حکومت فلسطینی عوام سے جنگ ہار چکی ہے اور تباہی کے راستے پر گامزن ہے۔
-
سیاستاسرائیلی حکومت اپنے ساتھ مزید ممالک کو آگ کے گڑھے میں ڈالنا چاہتی ہے: ایرانی فوج کے کمانڈر
تہران، ارنا - ایرانی فوج کے کمانڈر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عالمی یوم القدس کی ریلی کفر کے محاذ اور اسلام کے درمیان تصادم کی علامت ہے اور اس دن نے مسئلہ فلسطین کو عالمی اور ناقابل فراموش بنا دیا ہے۔