سید اسماعیل خطیب
-
سیاسترواں سال میں ایران میں 400 بم ناکارہ بنائے گئے اور 190 دہشت گرد گرفتار ہوئے، انٹلی جنس کے وزیر
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹلی جنس کے وزیر نے 400 بموں کو ناکارہ بنائے جانے اور 190 دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے: گزشتہ برس بلوؤں کے دوران جن مخالف یا حامی افراد کو نشانہ بنایا گیا اس کے لئے ملک کے کسی ادارے کا ہتھیار استعمال نہيں کیا گیا۔
-
ایرانی وزیر انٹیلی جنس:
سیاستصیہونی حکومت سے وابستہ 12 دہشت گرد ٹیموں کے ارکان کو ایران میں گرفتار کر لیا گیا
تہران، ارنا - ایرانی وزیر انٹیلی جنس نے ایران میں صیہونی حکومت سے وابستہ دہشت گرد ٹیموں کے 12 عناصر کی گرفتاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دہشت گرد ٹیمیں مختلف کارروائیوں سے حالیہ ناکامیوں کا بدلہ لینے کا منصوبہ بنانا چاہتی تھیں۔
-
سیاستدہشتگرد نیٹ ورک "سعودی انٹرنیشنل" کی کارکن کو شیراز میں گرفتار کیا گیا
تہران، ارنا - سعودی بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک کے اہم ایجنٹوں میں سے ایک کے طور پر الہام افکاری کی گرفتاری کے بعد شیراز کی عدالت کے خصوصی تفتیش کار نے اعلان کیا کہ اس شخص کے خلاف الزامات کی وضاحت کر دی گئی ہے۔
-
سیاستبرطانیہ ایران کے بدامن کرنے کی قیمت ادا کرے گا: ایرانی وزیر انٹیلیجنس
تہران، ارنا – ایرانی وزیر انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ برطانیہ عظیم ملک 'ایران' کو غیر محفوظ بنانے کے لیے اپنے اقدامات کی قیمت ادا کرے گا۔
-
سیاستشاہ چراغ کے حملے کے دوسرے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا: ایرانی وزیر انٹیلی جنس
تہران، ارنا - ایرانی وزیر انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ شاہ چراغ کے حملے کے دوسرے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
ایرانی وزیر انٹیلی جنس:
سیاستدہشت گرد گروپ اپنی ذلت آمیز کارروائیوں اور بے گناہ لوگوں کے قتل کا جواب دیکھیں گے
تہران، ارنا – ایرانی وزیر انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ عالمی سامراج سے وابستہ دہشت گرد گروہوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ وہ اپنی شرمناک کارروائیوں، فسادات اور بے گناہ لوگوں کے قتل کا جواب دیکھیں گے اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی مجرموں کے جرائم کا فیصلہ کن جواب دے گی۔