تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت جنہوں نے گزشتہ روز بحریہ کے قومی دن کی مناسبت سے ایران کی بحریہ کے ماڈل یونٹس کی پریڈ کے دورے کیلیے جاسک بندرگاہ کا دورہ کیا تھا، سہند ڈسٹرائر کے یادگاری دفتر میں اس دن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے بحریہ فورسز کی بھرپور کوششوں میں طاقت اور جدت کی تعریف کی۔