سوئس
-
سیاستاعلی ایرانی مذاکرات کار نے ہالینڈ اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقات کی
نیویارک، ارنا – اعلی ایرانی مذاکراتکار نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے اپنی سفارتی سرگرمیوں کے تسلسل میں ہالینڈ اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقات کی۔
-
سیاستسابق امریکی حکومت کے رویہ کی تلافی کیلیے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے: ایرانی صدر
نیویارک، ارنا – ایرانی صدر نے موجودہ امریکی حکومت سابقہ حکومت کے فیصلوں کی مخالفت اور معاہدے کی طرف واپسی کا دعویٰ کرتی ہے جبکہ ابھی بھی سابق امریکی حکومت کے رویہ کی تلافی کیلیے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔
-
سیاستایران میں سویڈش ناظم امور کی طلبی
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں سوئٹزرلینڈ کے ناظم الامور جن کا ملک امریکی مفادات کے محافظ ہے، کو طلب کرکے امریکی حکومت پر شدید احتجاج کیا گیا۔