سرگئی ریابکوف
-
سیاستروس ایران کے عالمی کردار کا معترف ہے، سرگئي ریابکوف
ماسکو (ارنا) روس کے نائب وزیر خارجہ نے شنگھائی اور برکس جیسی بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کی شمولیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے عالمی کردار میں اضافے کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف کا بیان:
سیاستایران کی برکس میں شمولیت کا وقت آرہا ہے، JCPOA کا مستقبل امریکہ اور یورپ پر منحصر ہے
تہران (ارنا) روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ JCPOA کے مستقبل کا انحصار امریکہ اور یورپ کے فیصلے پر ہے، کہا کہ ایران کا برکس گروپ میں شمولیت کا وقت قریب ہے۔
-
سیاستامریکہ کو ایران کے حوالے سے قرارداد 2231 کی خلاف ورزی نہیں کرنی ہوگی: ریابکوف
تہران، ارنا- روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ہمارے لیے یہ بہت اہم ہے کہ امریکہ ایران کے حوالے سے سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 پر مکمل عملدرآمد کرے۔
-
سیاستباقری کنی کی ماسکو میں نائب روسی وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران، ارنا – ویانا میں روسی مشن نے کہا ہے کہ ماسکو میں ایران کے سنیئر مذاکرات کار 'علی باقری کنی' نائب روسی وزیر خارجہ 'سرگئی ریابکوف' کے ساتھ ملاقات کی ہے۔
-
سیاستروس نے ویانا مذاکرات کے دوران کوئی نیا مطالبہ نہیں کیا: ریابکوف
تہران، ارنا- نائب روسی وزیر خارجہ نے ویانا مذاکرات کے آخری مرحلے میں روس کیجانب سے نئی درخواست کی کوششوں کا مسترد کر دیا۔