رشی سوناک
-
دنیااسرئیل کے حامی برطانوی وزیر اعظم بھی غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام سے حیرت زدہ
تہران (ارنا) برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے کہا ہےکہ لندن، غزہ میں خونریزی سے حیرت زدہ ہے اور اب یہ جنگ ختم ہونی چاہیئے۔
-
عالم اسلامانصار اللہ: یمن پر امریکی اور برطانوی حملے بے اثر ہیں/ صیہونی وزیر جنگ کی حزب اللہ سے مذاکرات کے لیے آمادگی
تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ کے سینئر رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے بار بار حملوں کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔ دوسری جانب نیتن یاہو کے وزیر جنگ حزب اللہ کے خلاف اپنے دعووں سے دستبردار ہوگئے ہیں اور مذاکرات کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔