ماسکو/ ارنا- روس کے صدارتی محل کے ترجمان دمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مابین جامع تعاون معاہدے سے دونوں دوست اور ہمسایہ ملک کے عوام کے مطالبات پورے ہوں گے اور تہران اور ماسکو کے تعلقات اسٹریٹیجک سطح تک پہنچ جائیں گے۔