نئی دھلی ( ارنا) ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں ایک اسکول اور مسجد کے انہدام کے خلاف احتجاج کرنے والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 250 سے زائد زخمی ہوگئے۔