نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مٹی اور ریت کے اثرات کو کم کرنے کے لیے خطے کے ممالک اور اقوام متحدہ کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے عراق، شام اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ماحولیاتی آلودگی اور دھول کے مسئلے کا مقابلہ کرنے کیلیےٹیلیفون پر گفتگوکی۔