داعش خراسان
-
دفاعایران کے 4 صوبوں سے 14 داعشی دہشت گرد گرفتار
تہران(ارنا) وزارت انٹیلی جینس نے تہران، البرز، فارس اور خوزستان صوبوں میں ملک کی انٹیلی جنس کمیونٹی کے تعاون سے داعش کے 14 دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
دفاعایران کے سیکورٹی اداروں کی کارروائی، داعش خراسان کے متعدد سرغنے گرفتار، دو ہلاک
تہران (ارنا) ایران وزارت انٹیلی جنس نے داعش کے متعدد سرغنوں کی گرفتاری اور 2 دہشت گردوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کو افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گردانہ حملوں پر تشویش
سیاستافغانستان میں موجود دہشت گرد نیٹو کا اسلحہ استعمال کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان کی عبوری انتظامیہ سے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر نیٹو کا باقی ماندہ اسلحہ ا ستعمال کر رہے ہیں۔
-
سیاستایران میں “داعش خراسان” میڈیا اور آپریشنل نیٹ ورک کا اہم عنصر کی گرفتاری
شیراز، ارنا - ایران کے صوبہ فارس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلی جنس یونٹ نے "داعش خراسان" کے آپریشنل اور میڈیا نیٹ ورک کی نشاندہی کی ہے اور اس صوبے میں اس کے اہم عنصر کو گرفتار کر لیا ہے۔