لندن - ارنا - یورپ خود کو انسانی حقوق اور صنفی مساوات کا چیمپئن سمجھتا ہے مگر اعداد و شمار ایک تلخ حقیقت کو ظاہر کرتے ہیں۔ ہر 3 میں سے ایک یورپی خاتون تشدد کا شکار ہے، اور یورپی معاشروں کے تانے بانے میں جڑے اس بحران کو حل کرنے کے لیے سیاستدانوں اور لولے لنگڑے قوانین اس کی روک تھام میں ناکام ہیں۔