خلیفہ بن زاید
-
سیاستصدر رئیسی کا متحدہ عرب امارات کے صدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایک پیغام میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا خلیفہ بن زاید آل نہیان کی وفات پر اظہار تعزیت
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے نام سے ایک پیغام میں یو اے ای کے صدرکی وفات پر اس ملک کے عوام اور حکومت کو تعزیت کا اظہار کیا۔
-
سیاستمتحدہ عرب امارات کے صدر کا انتقال
تہران، ارنا - یو اے ای کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب ممالک کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النہیان انتقال کرگئے۔