خرمشہر
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے پہلے مقامی فلائٹ ریڈار نے آبادان ہوائی اڈے پر کام شروع کر دیا
آبادان - ارنا - خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر، ایران کے پہلے مقامی فلائٹ ریڈار سائٹ نے آبادان کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صدر ایران کی ویڈیو کانفرنس میں موجودگی کے ساتھ اپنے کام کا آغاز کردیا۔
-
دفاعایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان: خرمشہر کی آزادی کا عظیم واقعہ حب الوطنی پر ایمان اور یقین کی علامت ہے
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اکاؤنٹ پر لکھا کہ خرمشہر کو خدا نے آزاد کرایا۔
-
تصویرفتح خرمشہر کی سالگرہ
خرمشہر، ایرانی تاریخ 3 خرداد 1361 کو ایرانی فوج اور آئی آر جی سی کی بہادری سے بیت المقدس نامی آپریشن میں بعثی افواج سے چھڑایا گیا۔ دفاع مقدس کے دوران خرمشہر کی فتح کا عالمی سطح پر اثر ہوا اور عراقی بعث حکومت نے مذاکرات کے لیے اپنا سیاسی موقف کھو دیا۔ خرمشہر کو آزاد کرانے کا آپریشن ایران پر مسلط کردہ جنگ کی تاریخ میں ایک اہم موڑ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ تاریخی دن ایران میں "مزاحمت، قربانی اور فتح" کے دن کے نام سے مرسوم ہے۔
-
" خرم شہر" اور" حاج قاسم " اسٹریٹیجک میزائل مسلح افواج کے اسلحے میں شامل
تہران- ارنا- صدر ایران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے " خرم شہر" اور " حاج قاسم" نامی اسٹریٹیجک میزائل مسلح افواج کی تحویل میں دینے کا حکم صادر کردیا۔
-
تصویرخرمشہر کی آزادی آپریشن کی تصاویر
خرمشہر کی آزادی کا دن ایرانی قوم کی قابل فخر تاریخ کے یادگار ترین دنوں میں سے ایک ہیں۔ وہ دن جب ریڈیو کے پیچھے سے ایک جادوئی آواز نے بلند اور صاف کہا: "خون کا شہر خرمشہر آزاد ہو گیا ہے۔"
-
سیاستاسٹریٹجک کارروائی کے قانون نے ملک کو ایٹمی مسئلے میں گم ہونے سے بچایا: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے ایرانی گیارہویں پارلیمنٹ میں بعض قوانین کی منظوری کو اسٹریٹجک قوانین اور قابل تعریف قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ اسٹریٹجک کارروائی کے قانون نے ملک کو ایٹمی مسئلے میں گم ہونے سے بچایا۔
-
تصویرایرانی جنوبی شہر خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ
تہران، ایران کے جنوبی شہر 'خرمشہر' کو 24 مئی 1982 میں عراقی قبضے سے آزاد کرایا گیا۔