خراسان رضوی
-
تصویریوم "عطار نیشابوری"
پیر کے روز چھٹی اور ساتویں صدی ہجری کے مشہور عارف، صوفی اور نامور ایرانی شاعر " فریدالدین ابوحامد محمد عطار نیشابوری" کی یاد تازہ کی گئی جن کی "منطق الطیر" کتاب آج بھی عارفوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ اس خصوصی تقریب میں ایران کے وزیر ثقافت مہمان خصوصی تھے۔ عطار نیشابوری کا مقبرہ، ایران کے شمال مشرقی شہر مشہد مقدس سے تقریبا 100 کلومیٹر کے فاصلے پر نیشابور شہر کے مضافات میں واقع ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت انٹیلی جنس نے قومی معیشت کو درہم برہم کرنے کیلئے کام کرنے والے 23 گروپوں کو بے نقاب کردیا
تہران، ارنا – ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے ایک بیان میں سخت کرنسی کی مارکیٹ میں خلل ڈالنے کے میدان میں ایرانی معیشت کو درہم برہم کرنے کے لیے کام کرنے والے 23 گروہوں کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔
-
اسپورٹسایرانی شطرنج کے کیھلاڑیوں نے ایشیائی چیمپئن شپ میں 10 تمغے اپنے نام کر لیے
تہران، ارنا - 2022 ایشیائی شطرنج چیمپئن شپ کے مختلف عمر کے گروپوں میں حصہ لینے والے ایرانی شطرنج کے کھلاڑیوں نے کل دس تمغے جیت کر اپنا کام ختم کیا۔
-
معیشتایرانی صوبے خراسان رضوی کی غیر ملکی تجارت کے حجم میں 17 فیصد کا اضافہ
مشہد، ارنا- ایرانی صوبے خراسان رضوی کی صنعت، کان کنی اور تجارتی تنظیم کے کے سربراہ برائے غیر ملکی تجارت نے کہا ہے کہ اس صوبے میں بیرونی تجارت (برآمد و درآمد) کا حجم 1400 میں اضافہ ہوکر جس میں 1399 کے شمسی سال کے مقابلے میں 17 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔