اس وزارت کے سیکورٹی عملوں کو اپنے وسیع حفاظتی اقدامات کے ذریعے 71 افراد کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگیا اور وہ جوڈیشل حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
اس بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نیٹ ورک کے ارکان نے کردستان، مشرقی آذربائیجان، مغربی آذربائیجان، اصفہان، چہار محال بختیاری، خراسان رضوی، البرز، مازندران، ایلام اور کرمان کے صوبوں میں کرنسی مارکیٹ کو غیر مستحکم کرنے، قیمتوں میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ پیدا کرنے اور کرنسی کے وسائل کو ضائع کرنے کے لیے مختلف غیر قانونی سرگرمیاں اور مجرمانہ کارروائیاں کیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے قومی معیشت کو درہم برہم کرنے کیلئے کام کرنے والے 23 گروپوں کو بے نقاب کردیا
5 مئی، 2023، 8:13 PM
News ID:
85102395
تہران، ارنا – ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے ایک بیان میں سخت کرنسی کی مارکیٹ میں خلل ڈالنے کے میدان میں ایرانی معیشت کو درہم برہم کرنے کے لیے کام کرنے والے 23 گروہوں کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔
متعلقہ خبریں
-
دشمنوں کی ایرانی معیشت کو تباہ کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی: صدر روحانی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے ملکی معیشت کو درہم برہم کرنے کے لئے کرنسی ، سکہ اور سرمایہ…
-
حالیہ فسادات میں دھوکہ کھانے والوں کے لیے قوم کا ہاتھ کھلا ہے: ایرانی صدر
تہران، ارنا – ایرانی صدر نے کہا کہ ایرانی قوم اور حکومت کا ہاتھ وہ لوگوں جنہوں نے حالیہ فسادات…
آپ کا تبصرہ