ہانگژو- ارنا- ایران کے قابل فخر ریسلر حسین یزدانی نے فری اسٹائل کشتی میں ایرانی کاررواں کے لئے گیارھواں قابل فخر طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔