جنگ بندی مذاکرات
-
عالم اسلامعبدالباری عطوان کا تجزیہ: لبنان میں جنگ بندی کے حوالے سے خبروں کی تازہ لہر کے اسباب
تہران - ارنا- عرب میڈیا کے تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے لبنان میں جنگ بندی کے بارے میں پھیلی خبروں کی تازہ لہر کا جائزہ لیتے ہوئے حزب اللہ کے اتوار کے روز کیے جانے والے حملوں کو سیاسی اور عسکری مساوات میں تبدیلی اور اسرائیلی وزیر اعظم کی سراسیمگی کا عنصر قرار دیا، جس کے نتیجے میں لبنان میں جنگ بندی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
عالم اسلامدشمن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، پائيدار جنگ بندی اولین شرط ہے، حماس
تہران (IRNA) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رکن اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ دشمن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی حملوں میں شدت کا مقصد مذاکرات پر اثرانداز ہونا ہے۔حماس
تہران (ارنا ) تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف دشمن کے حملوں میں شدت کا مقصد مذاکرات کے دوران دباؤ میں اضافہ کرنا ہے۔