جاپانی سفیر
-
سیاستصیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کا اقدام قابل قدر ہے، صدر مملکت
تہران/ ارنا- اتوار کی صبح صدر سید ابراہیم رئیسی نے 7 ممالک کے سفیروں کے سفارتی اسناد قبول کئے۔
-
ارنا سے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران؛
سیاستایران اور جاپان کے ثقافتی شعبوں میں بڑے پیمانے پر تنوع ہے: جاپانی سفیر
تہران۔ ارنا- ایران میں تعینات جاپانی سفیر نے کہا کہ ہم نے ایران کے ساتھ مل کر فلمیں بنائی ہیں مثال کے طور پر، ایرانی کے نامور ہدایتکار مرحوم "کیارستمی" کی آخری فلموں میں سے ایک جاپان میں فلمائی گئی تھی اور جاپانی فلم کے ایگ گروپ نے بھی ان کے ساتھ کام کیا تھا۔
-
سیاستجاپانی سفیر کا ایران اور مغربی فریقوں کے درمیان معاہدے تک پہنچنے پر امید کا اظہار
تہران، ارنا – ایران میں تعینات جاپانی سفیر نے اس امید کا اظہار کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور مغربی فریقوں کے درمیان پابندیوں کے خاتمے سے متعلق ہونے والے مذاکرات جلد از جلد نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔