تہران یونیورسٹی
-
تصویرنامعلوم شہداء کے جسد خاکی کی تشیع- تہران
تہران (ارنا) 100 نامعلوم شہداء کے جسد خاکی، جو 8 سال کے دفاع مقدس میں شہید ہوئے، کی نماز جنازہ، جمعرات کی صبح (5 دسمبر 2024) حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کے موقع پر تہران یونیورسٹی کے سامنے ادا کی گئی۔
-
علامہ محمد اقبال کی یاد میں تقریب کا اہتمام،
پاکستانتہران میں پاکستان کے سفیر: رہبر انقلاب اسلامی کا علامہ اقبال کے اشعار کو اہمیت دینا قابل فخر ہے
تہران - ارنا- ایران میں پاکستان کے سفیر نے تہران یونیورسٹی میں یوم اقبال کی یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نہ صرف علامہ اقبال کے اشعار کو بہت اہمیت دیتے ہیں بلکہ انہوں نے علامہ اقبال کے 2000 اشعار بھی حفظ کیے ہوئے ہیں۔
-
تصویرتہران یونیورسٹی میں نئے طلبا کے استقبال کی تقریب
پیر 28 اکتوبر کی شام تہران یونیورسٹی میں نئے طلبا کے استقبال کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں چار ہزار سے زیادہ نئے طلبا نے شرکت کی
-
معاشرہشنگھائی رینکنگ میں ایرانی یونیورسٹیوں کی اچھی پوزیشن
شیراز(ارنا) اسلامک ورلڈ سائنس سائیٹیشن ڈیٹا بیس (ISC) کے چیف نے بتایا کہ انٹرنیشنل شنگھائی رینکنگ 2023 کے نتائج کے مطابق ایران کی 10 یونیورسٹیاں اس رینکنگ میں شامل ہیں۔
-
تہران یونیورسٹی میں عزاداری سیدالشہدا- تصاویر
جمعرات 9 محرم کو تہران یونیورسٹی میں مجلس امام حسین (ع) منعقد کی گئی۔ مجلس سے حجۃ الاسلام علیرضا پناہیان نے خطاب کیا اور سعید حدادیان کے سلام و نوحہ خوانی پراختتام پذیر ہوئی۔
-
تصویرتہران یونیورسٹی میں دعائے عرفہ پڑھنے کی تقریب
ذی الحجہ کے نوین دن کے موقع پر تہران یونیورسٹی میں طلباء اور دیگر عوام کی شرکت سے دعائے عرفہ پڑھنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا/ فوٹوگرافر: مرضیہ موسوی