تہران(ارنا) اقتصادی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایشیا کوآپریشن ڈائيلاگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مشرق وسطی کے خطے کے سیاسی، اقتصادی اورعسکری مسائل پربھی تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔
اسلام آباد(ارنا) پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں افغانستان کے لیے علاقائی رابطہ گروپ کا اجلاس اس ملک میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے کی غرض سے پڑوسی ملکوں کے درمیان قریبی تعاون کی سمت میں ایک اہم قدم ہے۔