تنازعہ کشمیر
-
پاکستانپاکستان کا ہندوستانی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچانے کا اعلان
اسلام آباد - ارنا - ہندوستانی وزیر دفاع کی جانب سے پاکستان پر حالیہ حملوں کے دوران 100 دہشت گردوں کے مارے جانے کے دعوے کے بعد پاکستانی کے وزیر اطلاعات نے بھی اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کے خلاف جوابی حملے کے دوران کم از کم 50 ہندوستانی فوجی مارے گئے۔
-
ہندوستانہندوستان نے بھی پاکستان کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں
تہران - ارنا- پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان، حکومت ہندوستان نے تمام پاکستانی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستانکشمیر ڈے، پاکستان کے عوام اور حکومت کا کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
اسلام آباد (ارنا) آج بروز 5 فروری ، پاکستانی عوام نے اسلام آباد اور ملک کے دیگر شہروں میں، کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے قومی دن کے موقع پر اعلیٰ حکومتی، سیاسی اور مذہبی حکام کی شرکت سے ریلیاں نکالیں۔
-
پاکستانپاکستان ہندوستان کے ساتھ بامعنی مذاکرات کا خواہاں۔
اسلام آباد (IRNA) ایک ایسے وقت میں جب ہندوستان نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تنازعہ کے حوالے سے کسی بھی مخاصمانہ اقدام اور یکطرفہ فیصلے کا جواب دینے کی دھمکی دی، پاکستان نے اپنے پڑوسی کے ساتھ بامعنی بات چیت کی خواہش ظاہر کیا ہے۔