بین الاقوامی امن
-
پاکستانایران اور زمبابوے کی جانب سے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
تہران- ارنا- صدر ایران نے ایران اور زمبابوے کے درمیان باہمی احترام پر مبنی دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ دوستانہ تعلقات دونوں ممالک کے درمیان بین الاقوامی تعاون کو وسعت دینے کے لیے موزوں پلیٹ فارم ہیں۔
-
سیاستایران اور روس: بحران پیدا کرنے والے عناصر کی روک تھام کے لیے سفارت کاری پر زور
ماسکو (ارنا) روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف سے شمالی اور جنوبی امریکی ممالک کے ساتھ تعلقات، برکس ممالک کے ساتھ تعاون اور بین الاقوامی سلامتی کے حوالے سے بات چیت کی۔
-
پولش کے نائب وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں؛
سیاستایران بین الاقوامی امن کے قیام میں پولینڈ کے کردار ادا کرنے کی حمایت کرتا ہے: باقری کنی
تہران۔ ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے پولش کے نائب وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، بین الاقوامی میدان میں پائیدار امن اور استحکام کے قیام میں پولینڈ کے کردار کی حمایت کرتا ہے۔