تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے شمالی غزہ پٹی میں واقع بیت لاھیا کیمپ کے رہائشی کمپلیکس پر صیہونی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 93 فلسطینی شہریوں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شمالی غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے تازہ ترین جرائم کے نتیجے میں آج صبح بیت لاھیا میں 10 فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔