کاشان- ارنا- پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کامیابی کے پہلے دن سے ایک دن کے لیے بھی رکا نہیں ہے اور انقلاب کی پیشرفت کی ٹرین تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر ایڈمیرل علی فدوی نے جنرل نیلفروشان کے جلوس جنازہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح کے مجرم اپنی بزدلی کی بنیاد پر قاتلانہ حملوں پر ہی مرکوز رہتے ہیں۔