بریگیڈئیر جنرل امیر علی حاجی زادہ
-
دفاعسپاہ پاسداران کے ایئرواسپیس کے کمانڈر نے وعدہ صادق 1 اور 2 کی مزید تفصیلات پیش کیں
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرواسپیس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے ایران کے قومی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام کو انٹرویو دیتے ہوئے طوفان الاقصی اور ایران کی وعدہ صادق کارروائیوں اور اسی طرح ایران کی دفاعی طاقت پر روشنی ڈالی۔
-
سیاستایرانی ہائپرسونک میزائل ''فتاح'
تہران، ارنا - ایرانی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے پہلے ایرانی ہائپرسونک میزائل کی تقریب رونمائی میں کہا کہ یہ ہائپرسونک میزائل ایک ایسا میزائل ہے جو دنیا میں منفرد ہے۔ اس میزائل کی نقاب کشائی کے ساتھ ایران ان ٹیکنالوجی کے حامل چار ممالک میں شامل ہو گیا ، ''فتاح' میزائل کو اپنی ٹیکنالوجی کی وجہ سے کوئی اینٹی میزائل نہیں ہے۔ ''فتاح' میزائل کو مختلف سمتوں میں حرکت کرنے کی وجہ سے کسی بھی میزائل سے تباہ نہیں کر سکتا ہے
-
سیاستایران، ہائپر سونک ٹیکنالوجی کے حامل چار ممالک میں شامل ہوگیا: ایرانی جنرل
تہران، ارنا - سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اس میزائل کے کامیاب تجربے سے اسلامی جمہوریہ ایران، ہائپرسونک ٹیکنالوجی کے حامل چار ممالک میں شامل ہوگیا۔
-
سیاستہمیں امید ہے کہ یورپی اپنی عزت نفس برقرار رکھیں گے: جنرل حاجی زادہ
تہران، ارنا - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ کے مفادات مغربی ایشیا اور یہاں تک کہ دنیا کی سلامتی کو غیر مستحکم کرنے میں مضمر ہیں اور یہ ایران تک پھیلے گا۔
-
سیاستخلائی کام اور تحقیق جاری رکھنے کی ضرورت ہے: جنرل حاجی زادہ
تہران، ارنا – پاسداران اسلامی انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ آج کی دنیا اور مستقبل کے حقائق کی بنا پر ہمیں خلائی کام اور تحقیق کرنے کو جاری رکھنا چاہیئے اور یہ ہر ملک کی طاقت کے اجزاء میں سے ایک ہے، جس کے نتائیج زراعت، سیلاب پر قابو پانا اور مختلف شعبوں میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔
-
پاسداران اسلامی انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر:
سیاستخلائی کے شعبے میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں
تہران، ارنا - پاسداران اسلامی انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر نے خلائی میدان میں قابل قدر اور نمایان کامیابیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ خلائی کے شعبے میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
پاسداران اسلامی انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر؛
سیاستتمام شعبوں میں طاقتور ایران کیلئے خلا تک رسائی کی ضرورت ہے
تہران، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ تمام دفاعی، اقتصادی، ثقافتی اور حتی کہ سائنسی پیش رفتوں کیلئے ایک مضبوط اور طاقتور ایران کیلئے خلا تک رسائی کی ضرورت ہے۔