برگیڈئیر جنرل امیر آشتیانی
-
سیاستایران اور بھارت کے وزرائے دفاع کی ملاقات
تہران، ارنا - ایران کے وزیر دفاع نے نئی دہلی میں منعقدہ شانگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سائڈ لائن پر ہندوستان کے وزیر دفاع سے ملاقات اور اہم عالمی، علاقائی اور باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر دفاع کی پاکستانی عہدیدارسے ملاقات؛
سیاستایران اور پاکستان کا تعاون مغربی ایشیا میں سلامتی کی تقویت میں مدد ملے گا
تہران، ارنا- ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک برگیڈئیر جنرل "امیر آشتیانی" نے تہران کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل "ندیم رضا " سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستعراق میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات پر فوجداری قانون کی منظوری اسرائیل کیلیے ایک بڑا دھچکا تھا: ایرانی وزیر دفاع
تہران، ارنا- ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے والے فوجداری قانون کی منظوری اس ناجائز رجیم کیلیے ایک بہت بڑا دھچکا تھا۔
-
معاشرہدفاعی صنعت ایران کے مستقبل کی تعمیر میں ذمہ دارانہ کردار ادا کرے گی
تہران، ارنا- ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی اور فوجی طاقت میں وزارت دفاع کا ایک فعال مقام ہے اور دفاعی صنعت ایران کے مستقبل کی تعمیر میں ذمہ دارانہ کردار ادا کرے گی۔