باکو
-
اسپورٹسایران کی ائیرپسٹل ویمن ٹیم نے انٹرنیشنل چیمپین شپ میں برونز میڈل اپنے نام کر لیا
باکو (ارنا) ایران کی ائیرپسٹل ویمن ٹیم نے 10 میٹر رینج میں انٹرنیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں برونز میڈل جیت لیا۔
-
تصویرباکو میں غیر وابستہ ممالک کی تحریک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے مناظر
غیر وابستہ ممالک کی تحریک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا بدھ کی صبح آذری صدر الہام علی یف کی تقریر سے باکو میں آغاز کیا گیا
-
سیاستباکو میں ایران کے ثقافتی مشیر کے دفتر کو بند کرنا آذربائیجان کی حکومت کا بہانہ ہے
تہران، ارنا - ایک باخبر ذریعہ نے ارنا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ باکو میں ایران کے ثقافتی مشیر کے دفتر کو بند کرنا آذربائیجان کی حکومت کا بہانہ ہے۔
-
معیشتایرانی تیل کی مارکیٹ میں واپسی عالمی منڈیوں میں سکون اور توازن کا باعث ہوگی: ایرانی وزیر تیل
تہران، ارنا- ایرانی وزیر تیل نے کہا ہے کہ عالمی تیل کی منڈی کی صورتحال ایسی ہے کہ مارکیٹ میں ایرانی تیل کی واپسی سکون اور توازن کا باعث ہوگی۔
-
آذری صدر کا آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے نام میں ایک پیغام میں؛
سیاستتہران- باکو فائدہ مند باہمی تعاون کی توسیع کے بہت سے امکانات ہیں
تہران، ارنا- آذربائیجان کے صدر نے اپنے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے ایرانی ہم منصب کے نام میں ایک مبارکبادی پیغام میں اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ تہران باکو فائدہ مند باہمی تعاون کی توسیع کے بہت سے امکانات ہیں۔