بارٹر سسٹم میکنزم
-
ایرانی وزیر برائے تجارت، کان کنی اور صنعت کے امور کی کیوبا کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات میں؛
معیشتکیوبا سے ایران کے تجارتی تعلقات کو بڑھانے پر 34 بنیادیں تیار کی گئیں
تہران، ارنا- ایرانی وزیر برائے تجارت، صنعت اور کان کنی کے امور اور تہران کے دورے پر آئے ہوئے کیوبا کے نائب وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں صنعت، ایران اور کیوبا کے درمیان مشترکہ تجارتی اور اقتصادی تعاون کے 34 مواقع اور بنیادوں کی تیار کی گئی۔
-
معیشتچین ایران کے سرخس اقتصادی زون میں کنٹینر ڈاک کی تعمیر کرے گا
مشہد، ارنا- ایرانی صوبے خراسان رضوی کی سرخس اقتصادی زون کے سی او ای نے کہا ہے کہ سی آئی بی ٹی چین کے سینئر ایگزیکٹوز کی سرخس اقتصادی زون کے دورے کے بعد، چینی کمپنی نے اس خصوصی اقتصادی زون میں ایک کنٹینر ڈاک بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ بارٹر سسٹم کے ذریعے سامان کی منتقلی کرسکے۔
-
سیاستایران اور پاکستان کے درمیان بارٹر سسٹم کا آغاز
تہران، ارنا - پاکستانی وزارت تجارت نے ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو مضبوط بنانے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان "بارٹر سسٹم" کے نفاذ کے ایک بل کی منظوری دی۔
-
معیشتپاکستان کا ایران سے بارٹر سسٹم کے ذریعے تجارتی لین دین کے حتمی قانون کا اعلان
تہران، ارنا- پاکستان کی محکمہ تجارت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے حتمی اقدام میں، دونوں ممالک کے درمیان "بارٹر سسٹم" کو نافذ کرنے کے لیے قوانین اور ضوابط جاری کیے ہیں۔