بائیکاٹ
-
سیاستغزہ کے حوالے سے D-8 وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں ایران کی 9 تجاویز
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے D-8 وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں غزہ کے حوالے سے 9 تجاویز پیش کیں اور امید ظاہر کی کہ غزہ کے معصوم لوگوں کی تکلیف کو کم کرنے کے لیے اس اجلاس کے عملی اور فوری نتائج برآمد ہوں گے۔
-
دنیالاطینی امریکہ میں کولمبیا کی جانب سے اسرائیل کے خلاف پہلی تجارتی پابندی!
تہران (ارنا) کولمبیا کی حکومت نے سفارتی اقدامات کے ذریعے اسرائیل کو کوئلے کی برآمد روک دی ہے تاکہ غزہ جنگ کو روکنے کے لیے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ یہ اقدام لاطینی امریکی ملک کی صیہونی حکومت کے خلاف پہلی تجارتی پابندی ہے۔
-
سیاستوہ کون سے قائد تھے جنہوں نے سن 1967 میں اسرائیل کو بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا تھا؟
تہران/ ارنا- امام خمینی (رح) ان گنے چنے مذہبی رہنماؤں میں سے تھے جنہوں نے سن 1967 میں عوام سے اسرائیل کو بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا۔ سن 1979 میں ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد، تہران نے تل ابیب کے ساتھ اپنے تمام تعلقات منقطع کردیے۔
-
دنیاآسٹریلیا کی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حامیوں کا اجتماع اور احتجاج
تہران (ارنا) غزہ میں صیہونی جرائم کے خلاف آج بروز جمعہ، آسٹریلیا کی ایک مشہور یونیورسٹی میں سینکڑوں افراد جمع ہوئے اور صیہونی حکومت سے متعلق کمپنیوں میں سرمایہ کاری کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔
-
عالم اسلامغزہ کی پٹی کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں یمن کے لوگوں کا وسیع مظاہرہ
تہران (ارنا) آج صبح یمن کے شہر صعدہ میں غزہ کی پٹی کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں یمن کے لوگوں نے "آپ تنہا نہیں ہیں، ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں" کے سلوگن کے ساتھ زبردست مظاہرہ کیا۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کو جواز فراہم کرنے پر احتجاج؛
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران کے وفد کا موسمیاتی تبدیلی کانفرنس سے واک آوٹ
ابوظہبی (ارنا ) اسلامی جمہوریہ ایران کا وفد نے جرائم پیشہ صیہونی حکومت کے عہداروں کی شریک کیے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی اجلاس سے واک آوٹ کیا۔