ایپی ڈرمولیسس بلوسا
-
سیاستپابندیوں کا تسلسل انسانی حقوق سے مغرب کی منافقانہ حمایت کو مزید واضح کرتا ہے: امیرعبداللہیان
تہران۔ ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پابندیاں عام لوگوں کو نشانہ بناتی ہیں اور کمزور گروہوں کو سب سے زیادہ نقصان پہنچاتی ہیں اور پابندیوں کا تسلسل انسانی حقوق سے مغرب کی منافقانہ حمایت کو مزید واضح کرتا ہے۔
-
سیاستسوئڈن امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایپی ڈرمولسیس بلوسا کا شکار بچوں کو پٹیاں نہیں دیتا ہے: اے بی مریضوں کے ہوم کے بانی
تہران۔ ارنا- اے بی مریضوں کے ہوم کے بانی نے کہا ہے کہ سوئڈن امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایپی ڈرمولسیس بلوسا کا شکار بچوں کو پٹیاں نہیں دیتا ہے۔
-
سیاستادویات پر پابندی لگانے والے ایران کے انسانی حقوق کے بارے میں فکرمند ہو سکتے ہیں؟: اعلی ایرانی مذاکراتکار
تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے انسانی حقوق کے بارے میں یورپی یونین کے دوہرے معیاروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یورپی ممالک جو ادویات کی فراہمی سے انکار کرتے ہیں اور معصوم بچوں کی موت کا سبب بنتے ہیں،ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال پر کس طرح فکر مند ہو سکتے ہیں؟