این پی ٹی
-
سیاستایرانی رکن پارلیمنٹ: اگر اسنپ بیک میکانزم فعال ہوگا تو این پی ٹی سے نکلنا ہمارے لئے ایک چارہ ہوگا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے تین یورپی ممالک کے ساتھ ایران کے مذاکرات کے موضوع پر کمیشن کے اجلاس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: نائب وزیر خارجہ کی رپورٹ کے مطابق، اگر اسنیپ بیک میکانزم فعال ہوجاتا ہے، تو این پی ٹی سے نکلنا ہمارے سامنے موجود راستوں میں شامل ہے۔
-
سیاستایٹمی توانائی کا پرامن استعمال این پی ٹی کے رکن ممالک کا مسلمہ حق ہے، ایران
جینیوا (ارنا) اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے اس بات پر زور دیا کہ جوہری توانائی کا پرامن استعمال ممالک کا ناقابل تنسیخ حق ہے۔
-
سیاستاسرائيل کے ایٹمی اسلحے عالمی امن و امان کے لئے خطرہ، ایران
لندن - ارنا - اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جوہری ہتھیار عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
-
سیاستایران کا 10ویں این پی ٹی کی جائزہ کانفرنس کے حتمی مسودے کے غیر متوازن مواد پر عدم اطمینان کا اظہار
تہران، ارنا - جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے (NPT) کی 10ویں جائزہ کانفرنس کا روس کی مخالفت کی وجہ سے حتمی دستاویز کی توثیق کیے بغیر خاتمہ کردیا گيا اور اسلامی جمہوریہ ایران نے بھی حتمی دستاویز کے مسودے کے غیر متوازن مواد پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
-
سیاستایران کا اسرائیل کی جوہری سرگرمیوں پر ممالک کو فیصلہ کن موقف اختیار کرنے کی ضرورت پر زور
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے ناجائز صیہونی ریاست کے پاس سینکڑوں ایٹمی ہتھیاروں کے قبضے، بعض ممالک کی جانب سے اس کی حمایت اور ایٹمی ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطیٰ کی ضرورت پر زوردیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ویانا مذاکرات پر گفتگو
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے سمیت پابندی اٹھانے پر مذاکرات، علاقائی اور عالمی میدانوں میں مشترکہ دلچسپی کے بعض امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستکویت کا اسرائیل سے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے الحاق کا مطالبہ
تہران، ارنا - کویت نے خطے میں سلامتی، تحفظ اور استحکام کے حصول کے لیے ناجائز صہیونی ریاست سے عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا۔
-
سیاستامریکہ کو صحیح فیصلہ کرنا ہوگا: ایران
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ جب واشنگٹن درست فیصلہ کرے گا تو تہران اپنے اصلاحی اقدامات کو روک دے گا اور 2015 کے معاہدے کے مطابق اپنے جوہری سے متعلق اقدامات پر مکمل عمل درآمد شروع کر دے گا۔
-
سیاستامریکہ کو ایران کیخلاف لگائی گئی غیر قانونی پابندیوں کو مکمل طور اٹھانا ہوگا: چین
نیویارک۔ ارنا- چینی محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کیخلاف عائد کی گئی غیر قانونی پابندیوں کو مکمل طور پر اٹھانا ہوگا۔
-
آئی اے ای اے کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر
سیاستبین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی اور غیر جانبداری کی خلاف ورزی
تہرانو ارنا - 29 َجولائی کو عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے قیام کی سالگرہ تھی، جو جاپان میں امریکی ایٹمی جرم کے 65 سال کے بعد غلط ممالک کی طرف سے جوہری توانائی کے غلط استعمال کو روکنا چاہتی تھی، لیکن نہ صرف وہ اس مقصد تک نہیں پہنچا بلکہ اس نے ناجائز صیہونی ریاست سمیت بعض فریقوں کی خلاف ورزیوں پر بھی آنکھیں بند کر لیں۔
-
سیاستہم ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی کمی کے خواہاں نہیں ہیں: گروسی
تہران، ارنا- بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ کوئی بھی ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی کمی کا خواہاں نہیں ہے۔
-
بورڈ آف گورنرز میں ایرانی نمائندے؛
سیاستصہیونی ریاست کا خفیہ جوہری پروگرام علاقائی امن اور سلامتی کے لیے ایک سنگین اور مسلسل خطرہ ہے
ویانا۔ ارنا، ویانا میں ایرانی مستقل نمائندگی کے سربراہ نے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کے من گھرٹ اور بے بنیاد بیانات کے رد عمل میں کہا ہے کہ صہیونی ریاست کا خفیہ جوہری پروگرام علاقائی امن اور سلامتی کے لیے ایک سنگین اور مسلسل خطرہ ہے۔