ایشیا کوآپریشن ڈائيلاگ (
-
معیشتایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان: ECO کے رکن ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کی ہر کوشش قابل قدر ہے
مشہد (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ECO کے رکن ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کی ہر کوشش قابل قدر اور اہداف کے حصول کی جانب تعمیری قدم ہے۔
-
پاکستانرکن ممالک کے مضبوط تجارتی تعلقات ECO خطے کی خوشحالی کے ضامن ہیں، اسحاق ڈار
مشہد (ارنا) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم ECO کے رکن ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات اور روابط کو مضبوط بنانا ECO خطے کی خوشحالی کے لیے ضروری ہے۔
-
سیاستباقری: ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کا تہران اجلاس کثیر جہتی نظام کی تقویت کے لئے ایران کے عزم جزم کا عکاس ہے
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس نے ثابت کردیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایشیا میں کثیر جہتی نظام اور یک جہتی نیز باہمی تعاون کی تقویت کے لئے ہر موقع سے استفادہ کرتا ہے
-
سیاستباقری: ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بیان کا اہم ترین باب غزہ سے متعلق ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتامی بیان میں علاقائی اور عالمی مسائل کو شامل کیا گیا ہے اور اس کا اہم ترین باب غزہ سے تعلق رکھتا ہے ۔
-
سیاستاے سی ڈی اجلاس میں مشرق وسطی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال جاری ہے، مہدی صفری
تہران(ارنا) اقتصادی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایشیا کوآپریشن ڈائيلاگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مشرق وسطی کے خطے کے سیاسی، اقتصادی اورعسکری مسائل پربھی تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔