تہران/ ارنا- ایران کے تجارت کی ترقی کے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل برائے یورپ اور شمالی امریکہ احمد فیروزی نے بتایا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران امریکی براعظم کو ایران کی برآمدات میں 4/5 گنا اضافہ ہوا ہے۔
ساری - ارنا - کرسمس کی تقریبات کے موقع پر ایران کے ہمسایہ ممالک بالخصوص ترکمانستان اور روس کے لیے صوبے مازندران کے تین اہم پھلوں کیوی، سنترہ اور کینو کی یومیہ برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔